آئی پی پیز کی ناجائز منافع خوری، رپورٹ سامنے آگئی
مہنگی بجلی اور گردشی قرض کی وجہ آئی پی پیز کی ناجائز منافع خوری ہے۔نو رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔
پاور پلانٹس کو ایک سو پانچ ارب روپے کی اضافی ادائیگی کی گئی۔آئی پی پیز نے 415 ارب کا منافع سمیٹا۔فیول کی مد میں 64 ارب 22 کروڑ کمائے،شوگر ملز مافیا نے گنے کے پھوک سے بجلی بنائی۔چھ ارب33کروڑ روپے کمائے۔
جہانگیر ترین نے تین ارب85کروڑ روپے اضافی منافع کمایا۔
عمر شہریار نے ایک ارب اور سلیمان شہباز گروپ نے ایک ارب33کروڑ روپے سمیٹے۔ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔